Add on OLX کیری ڈبہ3سال کی قسطوں پر خریدا ہے، نقد رقم کی اشد ضرورت کے باعث فروخت کر رہا ہوں، میں خود قسطیں جمع کروایا کروں گا،3سال کے بعد خریدار کے نام گاڑی ٹرانسفر کروانے کا پابند ہوں گا، اس بات کا سٹمپ پیپر لکھ کر دوں گا، رجسٹریشن لاہور سے کروا رہا ہوں، اگر خریدار چاہے تو اس کی رجسٹریشن اس کے اپنے ضلع سے کروا دوں گا،یعنی گاڈی کا نمبر لاہور، اسلام آباد یا چوائس کے ضلع کا ہو سکتا ہے، مزید یہ کہ ایکسائز آفس سے اپنی مرضی کا چوائس کا نمبر بھی لیا جا سکتا ہے۔ صرف سیریس حضرات رابطہ کریں،اشتہار کو پڑھنے کے بعد اچھی طرح سمجھ کر پھر کال کریں، تمام معلومات لکھ دی گئی ہیں، کوئی چیز چھپائی نہیں، سب واضح بیان کر دیا ہے۔لہذا وقت نہ ضائع کریں۔ Pros Brand new carry daba Suzuki Bolan White color Euro-II vx pet Model 2017 0nly 5-10 kilometers used brought to home from showroom recently It has been leased on installments from CSD HP department Registration is under process from Lahore if deal finalizes registration can be postponed and can be done at buyer's ch...